تازہ ترین

بلاگ ابھی تیاری کے مراحل میں ہے .بلاگ پر تشریف لانے کا شکریہ ، طالب حسین قمری موبائل نمبر 03017724403

بہتر اردو پڑھنے کے لئے فونٹ ڈاؤن کریں

Pak Urdu Installer

تلاش

تحریر :سیدمہرامام شاہ بخاری مہرآبادشریف لودھراں
جناب پیرسیدامام شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ ہیں فرماتے ہیں کہ ایک بارمجھے درددندان کی سخت تکلیف ہوئی علاج سے مایوس ہوکر گولڑہ شریف چلا گیا اورحضرت اعلی کی خدمت میں پیش ہوا.آپ نے دم فرمایا مگرافاقہ نہ ہوا.دوبارہ شدت دروکی حالت میں حاضرہوااوردردبھرےلہجے میں کہا حضور ! ڈاڈھی پیڑ اے یعنی سخت دردہے ۔حضورنے مشفقانہ نظرفرماکرزبان مبارک سے یہی مذکورہ جملہ ڈاڈھی پیڑاے تین بارفرماکردم کیا۔ مجھے اسی وقت آرام آگیا میں نے اس عجیب دم کی اجازت لے لی .اوراب یہ جملہ میرے معمولات سے ہے کہ جس کویہ شکایت ہو،دم کرتےہی درددفع ہوجاتاہے۔

Pakistan

اس ماہ کی بہترین تحاریر