تازہ ترین

بلاگ ابھی تیاری کے مراحل میں ہے .بلاگ پر تشریف لانے کا شکریہ ، طالب حسین قمری موبائل نمبر 03017724403

بہتر اردو پڑھنے کے لئے فونٹ ڈاؤن کریں

Pak Urdu Installer

تلاش

عرس وتقریبات


تواریخ عرس و وصال:
امام الواصلین السید امام شاہ رحمۃ اللہ علیہ
21،22 ذوالحج ۔
پیر سید محمد شاہ رحمۃ اللہ علیہ
21،22 ربیع الثانی ۔
پیر سید احمد شاہ رحمۃ اللہ علیہ
21،22 شعبان المعظم ۔
پیر سید نصرالدین شاہ رحمۃ اللہ علیہ
12،13 شوال المکرم ۔
پیر سید فخرالدین شاہ رحمۃ اللہ علیہ
21،22 ذوالقعد ۔
پیر سید قمرالدین شاہ رحمۃ اللہ علیہ
12،13 محرم الحرام ۔
تقریبات و محافل :
یوم سیدنا مہر علی شاہ رضی اللہ عنہ
14 صفر المظفر بمقام مرکزی دارالعلوم جامعہ غوثیہ مہریہ ، غوثیہ چوک لودہراں۔
محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم :
11 ربیع الاول بعد نماز عشآء تا فجر (ساری رات )بمقام مرکزی دارالعلوم جامعہ غوثیہ مہریہ ، غوثیہ چوک لودہراں۔
اس بابرکت موقع پر عشاق مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کو موۓ مبارک کی زیارت بھی کرائی جاتی ہے۔
Pakistan

اس ماہ کی بہترین تحاریر